ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / منگلورو شہر میں کروناوائرس کو روکنے کے لئے مہانگر پالیکا کی جانب سے کیمکل دوائی کا چھڑکاؤ

منگلورو شہر میں کروناوائرس کو روکنے کے لئے مہانگر پالیکا کی جانب سے کیمکل دوائی کا چھڑکاؤ

Mon, 23 Mar 2020 19:57:45    S.O. News Service

منگلورو:23؍مارچ(ایس اؤ نیوز) منگلورو میں کروناوائرس کا ایک مریض پائے جانے کی تصدیق ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ اور منگلورو نگر پالیکا کی طرف سے خاصی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں مہانگر پالیکا  کی طرف سے شہر میں وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے لئے پیشگی اقدام کے طورپرشہر بھر میں  وائرس کے خاتمہ کے لئے کیمیائی دواون کا چھڑکاؤ کیا جارہاہے۔ پانی کے ساتھ ڈیٹول ، فینائیل اور سینی ٹائزر کامحلول تیار کرکے شہر کے ہر  علاقے میں دوائی کا چھڑکاؤ کیا جارہاہے۔


Share: